• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برکس ممالک کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

تصویر  بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر  بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برکس ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، مشترکہ اعلامیے میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی گئی ہے۔

مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔

اجلاس میں ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا، پُرامن جوہری تنصیبات پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

دو ہزار ستائیس میں چین کی برکس سربراہی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید