• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا سسٹم شروع کر دیا، اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے سمیت چاروں صوبوں میں ایرانی قونصل خانوں سے پاکستانی شہریوں کو ای ویز اجاری کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویز ا جاری کرنے کا مقصد ایران کے مختلف شہروں میں سیاحتی صنعت بالخصوص تجارتی سرگرمیوں اور کاروباری شعبے میں سرگرم کارکنوں کیلئے سفری سہولیات میں مزید آسانی اور تیزی لانا ہے۔

تازہ ترین