• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپاٹ فکسنگ میں جمشید کا انکار دو افراد کا اعتراف

لندن/کراچی( فیضان لاکھانی /مرتضیٰ علی شاہ)دو افراد نے پیشہ ور کھلاڑیوں کو رشوت دینے کی سازش کا اعتراف کرلیا ہے، نیشنل کرائم ایجنسی کے ہاتھوں فروری میں گرفتا ر ہونےوالے 36سالہ یوسف انور اور 34سالہ محمد اعجازنے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے آرگنائز کئے جانے والےٹی ٹوینٹی میچز میں اسپاٹ فکسنگ کے سلسلےمیں کی گئی تفتیش میں پہلے دونوں ملزمان نے الزامات سے انکار کیا تھا مگر پیر کو انہوں نے اپنا موقف بدلتےہوئے انور اور اعجاز نے اعتراف کیا کہ بنگلادیش پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ کے لئے رشوت کی پیشکش کی تھی یہ پیشکش نومبر اور دسمبر 2016 میں کی گئی تھی۔
تازہ ترین