• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کیس، پیش نہ ہونے پر تفتیشی افسرکے وارنٹ گرفتاری

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج شوکت کمال ڈار نے سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد بارے کیس میں تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر ایف آئی اے انسپکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، سابق وزیراعظم بینظیر قتل کیس میں ضمانت کے بعد بیرون ملک فرار ہونے پر عدالت نے پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیکر ان کی اب تک سامنے آنے والی تمام منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد یکم نومبر کو ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔
تازہ ترین