• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسٹرا سیٹر رکشوں کیخلاف کارروائی، 100سے زائد کا چالان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس نے ملیر میں ایکسٹرا سیٹر رکشوں کے خلاف کارروائی کر کے 100سے زائد ر کشوں کا چالان کر کے  رکشوں میں لگی  ایکسٹرا سیٹ نکال کر رکشے مالکان کے حوالے کر دئیے، اس حوالے سے ایس ایس پی نسیم آرا پہنور  کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ایکسٹرا سیٹر رکشوں پر پابندی عائد کی گئی ہے،انہوں نے کہاکہ تمام ٹریفک سیکشن افسران کو سختی سے ہدایت کی  کہ ایکسٹرا سیٹر رکشوں کے خلاف کارروائی تیز کی جائے۔

تازہ ترین