• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی آفیسرز ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید احمد رضا نے ادارے میں   ریٹائرمنٹ کے بعد 12 سالہ مدت  پوری کرنے والے پنشنرز کے مسائل حل کرنے پر کمشنر سوشل سیکورٹی (سیسی) کاشف گلزار شیخ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پنشنرز کو نئے قوانین کے تحت جلد ادائیگی شروع کر دی جائے گی۔

تازہ ترین