• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت 100روپے کم


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 100روپے کی کمی، 10گرام کی قیمت 86روپے گھٹ گئی، چاندی میں استحکام رہا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر فی اونس کی کمی سے 1475 ڈالر فی اونس ہو گئی دوسری جانب مقامی مارکیٹ میںسونے کی قیمت 100روپے کی کمی سے 85350روپے ہو گئی ،10گرام سونے کی قیمت 86روپے کی کمی سے 73174روپے پر آگئی تاہم چاندی کی قیمت 1000روپے پر مستحکم رہی ۔

تازہ ترین