میلان (جنگ نیوز) تاریخ کے عظیم ترین فٹبالر پیلے کی جرسی اٹلی میں 30ہزار یورو میں فروخت ہوگئی۔ سابق برازیلی اسٹار نے یہ شرٹ اپنے ملک کی جانب سے آخری انٹرنیشنل میچ میں پہنی تھی۔
بلوچستان کے ضلع تربیت کے علاقے دشت میں نجی سیکیورٹی کی کیش وین لوٹ لی گئی ۔
گوجرانوالہ میں زمینی راستوں پر سختی کے بعد انسانی اسمگلرز نے نیا طریقہ واردات اپنالیا۔
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکم دیا ہے کہ ڈکیتوں کے خلاف آپریشن تیز کیا جائے، کچا ڈوب گیا ہے اور قانون شکن کچے سے باہر آئے ہوں گے، ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کیے جائیں۔
ایشیا کپ میں شریک بھارتی کرکٹرز دبئی میں پریکٹس کے دوران پاکستانی نیٹ بولرز کے ساتھ رابطے اور تصاویر لینے سے بھی ہچکچا رہے ہیں بلکہ مکمل طور پر گریز کر رہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی میں ہونے والی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے عدالت عظمیٰ کے ریٹائرڈ ججز کی سیکیورٹی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ سیاست میں یہ حالت آ گئی ہے کہ اب جنازوں پر سیاست ہو رہی ہے۔
عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کرلی، جسٹس بابر ستار نے 99 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ جاری کردیا ہے۔
ملالہ یوسف زئی نے ماونٹین انسٹیٹیوٹ فارایجوکیشن اینڈ ڈیویلپمنٹ کے لیے 30 ہزار ڈالر گرانٹ کا بھی اعلان کیا ہے۔
لاہور کی سیشن کورٹ میں ہرجانے کے دعوے پر سماعت ہوئی۔
لکسمبرگ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
مولی معدے اور آنتوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔
قاضی انور کا کہنا ہے کہ پچھلے 6 ماہ سے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہو رہی
جاپان کے ہنیڈا ایئرپورٹ پر ایک سیکیورٹی اہلکار چوری کے الزام میں گرفتار ہوگیا۔
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے گزشتہ روز عدالت کے باہر صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب ویڈیو پیغام میں دے دیا۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ تمہاری بھول ہے کہ میں پریشر لیتا ہوں، میں دباؤ قبول نہیں کرتا۔