• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیرولین وزنیاکی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کوپن ہیگن (جنگ نیوز) سابق عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس پلیئر کیرولین وزنیاکی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ آئندہ برس پہلا گرینڈسلم آسٹریلین اوپن چیمپئن شپ کے بعد وہ کورٹس کو الوداع کہہ دیں گی۔ یہ وہ واحد گرینڈ سلم ٹائٹل جس کے حصول میں وہ سرخرو رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں 15 برس کی عمر سے ٹینس کھیل رہی ہوں، ہر وہ چیز حاصل کرلی جس کا خواب دیکھا تھا۔ وہ 2010 میں 71 ہفتوں تک عالمی نمبر ایک پلیئر رہیں۔

تازہ ترین