• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج شرقی نے سگی بہن کی قاتل علوینہ اور اسکے ساتھیوں مظہر،احسن اور عباس کو قتل کے الزام سے بری کردیا، ملزمہ علوینہ نے اپنے منگیتر مظہر کیساتھ ملکر بہن علینہ کو قتل کیاتھا، ملزمہ اور اس کے منگیتر نے عدالت کے سامنے اعتراف جرم کیا تھا جبکہ مقتولہ اور ملزمہ کے والد ندیم نے ملزمان کومعاف کردیا۔

تازہ ترین