• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرکبیر کا قائمہ کمیٹیوں کےا رکان کے اعزاز میں عشائیہ‘ تحائف بھی دئیے

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر میرکبیراحمدمحمدشہی نے گزشتہ روز محمدشہی ہائوس کوئٹہ میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف اور پٹرولیم کے ارکان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا آخر میں انہوںنے مہمانوں کو بلوچی چادر کے تحائف بھی دئیے اس موقع پر سیاسی رہنمائوںنے باہمی دلچسپی کے امور سمیت بلوچستان اورملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیاارکان میں محسن عزیز ‘ بہرہ مند تنگی، سردار یعقوب خان ناصر، شمیم آفریدی، صلاح الدین ترمذی، سرفراز بگٹی، تاج محمد آفریدی،سینیٹر نصیب اللہ بازئی ودیگرشامل تھے۔
تازہ ترین