• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر فتح ٹائون میں موٹر سائیکل کی چوری

ڈگری( نامہ نگار) ڈگری کے میر فتح ٹائون میں الطاف آرائیں کے گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل چور لے کر فرار ہو گئے۔

تازہ ترین