• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والا سرفہرست ملک ہے، سعودی عرب

ریاض(جنگ نیوز)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے ایران کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا سرفہرست ملک قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ تہران حکومت دہشت گردوں کو اسلحہ اور سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
تازہ ترین