آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل25؍جمادی الاوّل 1441ھ 21؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

امریکی نیول بیس میں فائرنگ کرنے والا فوجی ہماری نمائندگی نہیں کرتا،شاہ سلمان

واشنگٹن(جنگ نیوز)سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ امریکی نیول بیس میں فائرنگ کرنے والا فوجی ہماری نمائندگی نہیں کرتا،دوسری جانب امریکی صدر کاکہنا ہے کہ شاہ سلمان نے امریکی اڈے پر فائرنگ کو وحشیانہ عمل قرار دیا ۔ادھر فلوریڈا کے نیول بیس میں سعودی فوجی کی فائرنگ سے ہلاکتیں 4 ہوگئی ہیں اور اس واقعے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید