• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ ہا ئوسنگ سکیمز کے عملے نے ڈائریکٹر بشریٰ نصیر کی زیرنگرانی 4منظورشدہ پرائیویٹ رہائشی سکیموں میں کارروائی کرکے مفاد عامہ کی جگہوں پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کرکے ان پلاٹوں کو واگزار کرو الیا۔
تازہ ترین