• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) بادامی باغ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے،چندروز قبل قتل ہونے والے مقدمہ میں عامر اور بائبل نامزد ملزمان ہیں جنھوں نے ضمانتیں کروا رکھی ہیں ،گذشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دونوں کو زخمی کر دیا،زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
تازہ ترین