یو اے ای کے متعدد ڈیجیٹل پورٹلز پر سائبر حملے، حکام کا ناکام بنانے کا دعویٰ
عرب امارات کے متعدد ڈیجیٹل پورٹلز پر سائبر حملے ناکام بنا دیئے گئے۔ دبئی سے اماراتی حکام کے مطابق ڈیجیٹل پورٹلز پر آرٹیفیشل انٹیلجنس سے حملے کئے گئے، اماراتی سائبر سیکیورٹی نظام نے حملوں کو ناکام بنا دیا۔