• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی پولیس نے گٹکا مافیا کےخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی مقدمار میں ماوا برآمد کر لیا،پولیس کے مطابق پہلی کارروائی میں ناتھا خان میں واقع ایک دکان پرچھاپہ مار کر نذیر احمد کو گرفتار کر کے 10کلو، دوسری کارروائی میں ملزم طاہر کو نزد قائد پارک عظیم پورہ روڈ سے گرفتار کر کے مختلف اقسام کا 15کلو ماوااور تین پیکٹ خشک ماوا ،جبکہ بلاک نمبر 3شاہ فیصل سے محمد اسلم کو گرفتار کر کے 15 کلوماوا برآمد کیا گیا۔
تازہ ترین