• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شکاگو(این این آئی)امریکا کی ریاست الینوی کے شہر شیکاگو میں کوک مقام پر ایک فلسطینی نڑاد شہری کو عدالت کا جج تعینات کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روحی شلبی کی امریکا میں جج کے عہدے پر تعیناتی ایک بڑا اعزاز سمجھی جا رہی ہے۔ الینوی ریاست میں فلسطینی تارکین وطن کی بڑی تعداد موجود ہے۔ شلبی پہلے فلسطینی ہیں جو امریکا میں جج جیسے اہم منصب پر فائز ہوئے ہیں۔
تازہ ترین