• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 131دکانداروں کو خلاف ورزی پر دو دنوں میں 262400روپے جرمانہ کیا اور 13افرادکے خلاف ایف آئی آر درج کرواکر گرفتار کیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر سیف اللہ ڈوگر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جرمانے اور گرفتاریوں کا عمل جاری ہے۔
تازہ ترین