• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی جذبات محسوس کرنے والا روبوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

واشنگٹن(جنگ نیوز) امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے ایک جدید روبوٹ زمین کے مدار میں گردش کرنے والے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی طرف روانہ کر دیا ہے۔ سی آئی ایم او این ٹو نامی روبوٹ میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ انسانی جذبات و احساسات کو محسوس کر لیتا ہے اور اسی کے مطابق اپنا ردعمل دیتا ہے۔
تازہ ترین