• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوستان: دوگروپوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پشین کے علاقے بوستان میں دوگروپوں کے درمیان تصادم میں فائرنگ سے ایک شخص کلیم اللہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز حکام نے سول ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا اس سلسلے میں متعلقہ انتظامیہ مزید کاروائی کررہی ہے۔
تازہ ترین