• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ایکشن فلم ’ونڈر وومن 1984 ‘کا پہلا ٹریلرجاری

ایکشن فلم ’ونڈر وومن 1984 ‘کا پہلا ٹریلرجاری 


لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)ہولی وڈ کی لیڈی سپر ہیرو سائنس فکشن فلم ’ونڈر وومن 1984‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔غیر معمولی طاقتوں کی مالک لڑکی کی یہ کہانی 2017میں ریلیز ہونے والی ہولی وڈ فلم’ونڈر وومن‘ کا سیکوئل ہے جس میں اسرائیلی اداکارہ Gal Gadot ایک بار پھر زبردست ایکشن سینز نبھاتی نظر آئیں گی۔ وارنر برادرز کے تحت بننے والی فلم ونڈر وومن 1984 اگلے سال 5 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین