• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

نارتھ کراچی، پیٹرول پمپ پر آگ، فائر بر یگیڈ کی 4گاڑیوں نے قابو پالیا

نارتھ کراچی، پیٹرول پمپ پر آگ، فائر بر یگیڈ کی 4گاڑیوں نے قابو پالیا  


کراچی (اسٹاف رپورٹر )نارتھ کراچی میں واقع پیٹرول پمپ میں اچانک آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پر فائربر یگیڈ نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آ گ پر قابو پالیا ،تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا ،ترجمان فائر بر یگیڈ کے مطابق 4فائر ٹینڈ رز کی مددد سے آگ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کر دیا گیا فوری طور پر ،آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کا نہیں معلوم ہو سکا ہے ، علاوہ ازیں ایم ڈی واٹربورڈ کی ہدایت پرسخی حسن ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کر کے پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز فائر بریگیڈ کی مددکیلئے روانہ کئے گئے ۔

تازہ ترین