• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبدیلی سرکارمہنگائی کم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی،پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاسبان ڈیمو کریٹک پارٹی کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ پی ڈی پی عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہی ہے،عوام 15دسمبر کو مہنگائی کے خلاف سہراب گوٹھ میں ہونے والے کنونشن میں بھرپور انداز میں شریک ہوں اور مہنگائی کے خلاف متحد ہوجائیں۔سردار ذوالفقار نے کہا کہ15دسمبر کو ہونیوالا کنونشن حکومت کے لئے پہلا جھٹکا ثابت ہوگا،تبدیلی سرکارمہنگائی کم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔اقتدار حاصل کرنے کے لئے عوام کو سہانے خواب دکھا کر اقتدار ملنے کے بعد دھوکہ دیا گیا۔
تازہ ترین