• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ،سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں منگل کو فی اونس سونے کی قیمت 2ڈا لرکے اضافے سے 1466ڈالر ہوگئی لیکن مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 84400 اوردس گرام سونے کی قیمت 72359روپے برقرار رہی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 1000.00روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 857.34روپے پرمستحکم رہی۔

تازہ ترین