• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر زمرک اچکزئی کا صاحبزادہ ٹریفک حادثے میں زخمی

کوئٹہ(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء وصوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی کے صاحبزادے مبین خان اچکزئی ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئےجنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں اب ان کی صحت بہتر ہورہی ہے درایں اثنا ء ز اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی،رشید خان ناصر،ملک نعیم بازئی ‘مٹھاخان کاکڑ دائود خان اچکزئی‘روزی خان کاکڑارباب غلام علی ایڈووکیٹ ودیگر نے ان کی عیادت کی۔
تازہ ترین