آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات27 ؍جمادی الاوّل 1441ھ 23؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جعلی کرنسی اورزیورات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم ضمانت پررہا

پشاور(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج پشاورعظیم اللہ مشوانی نے لاکھوں کی جعلی کرنسی اورزیورات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے سلمان شہزادایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ملزم محمدخلیل احمد ساکن دیرپائین پرالزام ہے کہ اسے 9اکتوبر2019ء کو حیات آباد پولیس نے گرفتارکرکے اس کے قبضے سے ایک لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی اورجعلی طلائی زیورات برآمد کئے تھے جس پرتھانہ حیات آباد میں ملزم کے خلاف زیردفعہ489بی اور419-420 کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتارکرلیاگیاملزم کی گرفتاری پراس نے ضمانت پررہائی کی درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست منظورکرلی ۔

پشاور سے مزید