• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ”فیٹ مین“ میں کام کرنے کی وجہ منفردا سکرپٹ ہے، احمد علی بٹ

اسلام آباد (ایجنسیاں) اداکار احمد علی بٹ نے فلم ”فیٹ مین“ میں کام کرنے کی وجہ منفرد اسکرپٹ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا منفرد عنوان اور کہانی میں باپ بیٹے کا ایک دوسرے کے ساتھ تلخ رشتہ ہے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ شروع سے کامیڈی کرتے آرہے ہیں اور کامیڈی کرنا ان کی فطرت میں شامل ہے، ہد ایت کار نبیل قریشی کے ساتھ کام کرنے بارے انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے بولڈ موضوعات پر کام کرتے ہیں اور ےہ بات انہیں ہمیشہ ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے متا ثر کرتی ہے۔
تازہ ترین