• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان کی اولمپکس میں رسائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کےگھڑ سوار عثمان خان نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالی فائی کر لیا ہے ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کے مطابق وہایونٹنگ کیٹیگری میں حصہ لیں گے۔ عثمان خان نے حال ہی میں آسٹریلیا میں کوالیفائنگ پوائنٹس حاصل کرکے اولمپکس میں جگہ بنائی ہے۔ عثمان خان گزشتہ 15 سال سے آسٹریلیا میں ہی مقیم ہیں۔

تازہ ترین