• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں سب سے زیادہ صحافی جیلوں میں ہیں، رپورٹ

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی شہر نیویارک میں قائم صحافیوں کی تنظیم نے ایک بیان میں کہاہے کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ صحافی چین کی جیلوں میں ہیں۔ ان میں سے بیشتر کو ریاست کے خلاف کام کرنے اور خبریں گھڑنے کے الزامات کا سامنا ہے۔

تازہ ترین