• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنسپل ویٹرنری آفیسر کے عہدے پر ترقی

کوئٹہ(خ ن)محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشا ت اور مجازحکا م کی منظوری کے بعد ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر بی پی سی19 (اینیمل ہیلتھ ونگ) ڈاکٹر کامران اختر کو پرنسپل ویٹرنری آفیسر بی پی ایس-20 کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
تازہ ترین