ہم انسان اب درندے ہوگئے ہیں
کہاں اس امر سے انکار ممکن
لہٰذا تبصرے کے طور پر ہے
فقط افسوس کا اظہار ممکن
العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے 10 پروازوں کی آمد متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں دوپہر کے بعد آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
اجلاس میں علاقائی سلامتی اور استحکام کو سپورٹ کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔
سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عارضی جنگ بندی امن کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اشیائے خوردونوش کے تاجروں پر 20 ہزار درہم سے زائد کے جرمانے عائد کردیے، تاجروں نے ایرانی حملوں کے بعد بنیادی اشیاء کی طلب میں اضافے کے سبب "بلا جواز قیمتوں میں اضافہ" کیا تھا۔
حیدرآباد میں بارش کے بعد شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، 400 فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی ساؤتھ پارس فیلڈ کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا جو قطر کے نارتھ فیلڈ کی توسیع ہے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی کمپنیوں سے جڑی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر مجبور ہوئے ہیں۔
امریکی سینیٹ کی انٹیلی جینس کمیٹی میں امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تُلسی گبارڈ کی کھنچائی کردی۔
ایران کی جانب سے ریاض پر بیلسٹک میزاٸل حملے، 4 بیلسٹک میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔
کراچی میں بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں، شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں رات میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے، کل دوپہر کے بعد بارش ہوسکتی ہے۔
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔