• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز جونیئر ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلکٹر کسٹمز پریونٹیو ثاقب سعید نے قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی کسٹمز جونیئر ہاکی ٹیم کے لئے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ کھلاڑیوں سے جمعے کو انہوں نے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آ صف باجوہ، کوچ دانش کلیم، محمد علی خان اور صمصام شاہ بھی موجود تھے۔
تازہ ترین