• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتشدد کارروائیوں کا الزام، ڈنمارک میں8مسلمانوں کو مقدمے کا سامنا

ڈنمارک ( جنگ نیوز) ڈنمارک میں زیر حراست مسلمانوں میں سے8کے خلاف باضابطہ مقدمہ شروع ہونے سے قبل کی گئی گرفتاری پر عدالتی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ ان افراد کو پولیس نے مختلف چھاپوں میں گرفتار کیا تھا۔ ان مسلمان افراد کو پرتشدد کارروائیوں کی سازش میں ملوث ہونے کے شبے میں حراست میں لیا گیا، جن پر مقدمہ شروع ہوا ہے، ان میں چھ مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔
تازہ ترین