• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر کےپرو وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نیپال میں ہونے والی ایس ایف 14ویں کینسر کانگریس میں نائب صدر منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود کو نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ہونے والی ایس ایف14ویں کینسر کانگریس میں نائب صدر منتخب کرلیا ہےوہ سال 2020کیلئے منتخب ہوئے ہیں،جس پر انکو دوستوں و عزیز واقارب نے مبارک دی ،انکا کہنا تھا کہ نائب صدر کا منتخب ہونا پاکستان کیلئے کسی اعزازسے کم نہیں ۔
تازہ ترین