• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر فائرنگ سے زخمی

لاہور :پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر فائرنگ سے زخمی


لاہور میں آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن کے صدر کاشف مرزا کو بازو اور ٹانگ پر گولیاں لگی ہیں جبکہ انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کاشف مرزا فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں۔

فائرنگ کا واقعہ اقبال ٹائون کریم بلاک میں پیش آیا ہے تاہم فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

تازہ ترین