• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتاب ڈاکیومینٹری :تاریخ و ارتقاکی تقریب رونمائی آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آرٹس کونسل آف پاکستا ن کراچی کی آرٹسٹ لائزن کمیٹی کے زیر اہتمام پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف تحریر تحقیق ناظم الدین کی اردو زبان میں ڈاکیومینٹری کی تاریخ پرمبنی پہلی کتاب ڈاکیومینٹری :تاریخ و ارتقاکی تقریب رونمائی 15 دسمبر اتوار شام6 بجےنئی بلڈنگ کے ہال نمبر 1 میں منعقدہوگی ۔اظہار خیال کرنے والوں میں پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد زبیری ، وائس چانسلر ایس ایم آئی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شیخ،صدر آرٹس کونسل محمداحمد شاہ، مہتاب اکبر راشدی، عشرت انصاری،ایم ظہیر خان، ضیاءالرحمن ضیا اور دیگر شامل ہیں۔نظامت کے فرائض اقبال لطیف سرانجام دیں گے ۔
تازہ ترین