آپ آف لائن ہیں
ہفتہ یکم صفرالمظفر 1442ھ19؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اداکار کولن فیرتھ اور لیویا میں 22 سال بعد علیحدگی

لندن (اے پی پی) برطانوی اداکار کولن فیرتھ اور ان کی اطالوی نژاد بیوی لیویا شادی کے 22سال بعد الگ ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جوڑے نے ایک مشترکہ بیان میں بتایا کہ وہ ایک دوسرے سے قریبی دوستی اور بچوں سے محبت کا سلسلہ برقرار رکھیں گے۔برطانوی فلماسٹارکولن فیرتھ اوراطالوی فلم پروڈیوسر لیویا نے 1997 میں شادی کی تھی جس سے ان کے دو بچے ، 18 سالہ لوکا فیرتھ اور 16 سالہ میٹیوفہیں۔ چند سال پہلے کولن اور لیویا نے نجی طور پر علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا لیکن مختصر وقت کے بعد ہی دوبارہ متحد ہو گئے تھے۔ 

یورپ سے سے مزید