• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) رینجرز کی جانب سے "رینجرز شکریہ جناح"کے نام سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے،ترجمان رینجرز کے مطابق صوبے بھر میں قائد اعظم کی تصاویر سے مزین بینرز آویزاں کرنا شروع کردیے گئے ہیں ،اسکولوں اور کالجز کے طلباءکے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلےہو رہے ہیں ،قائداعظم محمد علی جناح کی جدوجہد آزادی کی عکاسی کیلئے تقریری اور تصویری مقابلے ،طلباءکے مابین مضمون نویسی کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔

تازہ ترین