• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے بیرون ملک دوروں کے باعث منگل کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزراء 16 سے 21 دسمبر تک بیرون ممالک کے دوروں پر ہوں گے جس کے باعث منگل کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وفاقی وزراء کی وطن واپسی کے بعد وفاقی کابینہ اجلاس کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس ہر منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوتا ہے۔

تازہ ترین