آپ آف لائن ہیں
جمعرات6؍ صفر المظفّر 1442ھ24؍ستمبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سرسبز پاکستان، قائداعظم میڈیکل کالج کا اہم اقدام

سرسبز پاکستان، قائداعظم میڈیکل کالج کا اہم اقدام


پاکستان کو سر سبز بنانے کے لیے قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور نے اہم قدم اٹھالیا۔

میڈیکل کالج کی انتظامیہ نے داخلہ لینے والے ہر طالب علم کے لیے ایک پودا لگانا اور 5 سال تک اس کی نگہداشت کرنا لازمی قرار دیا ہے۔

پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور ڈاکٹر جاوید اقبال نے یہ تجویز دی ہے کہ ہر نئے آنے والے ہر طالب علم کو ایک پودا لگانے اور 5 سال تک اس کی نگہداشت کی ذمہ داری دی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر اس تجویز پر عمل کرلیا جائے تو پاکستان کو سرسبز بنانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید