• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں شدید بارشیں اور سیلاب، دو افراد ہلاک

پیرس (آئی این پی ) فرانس کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ۔ توانائی فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق جنوب مغربی فرانس کے کم از کم چالیس گھر بجلی کے بغیر ہیں۔ اس دوران ابھی تک دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کئی متاثرہ علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین