• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس،سی جی ٹی یونین کا ہڑتالیں جاری رکھنے کا عندیہ دیدیا

پیرس ( رضا چوہدری)فرانس میں سی جی ٹی یونین کا ہڑتالیں جاری رکھنے کا عندیہ دیدیا،تفصیلات کے مطابق فرانس کی سی جی ٹی یونین نےکہا کہ جب تک حکومت پنشن اصلاحات پر حمایت نہیں کرتی ہے کرسمس کے عرصے کے دوران نقل و حمل کی ہڑتالوں میں کوئی وقفہ نہیں ہوگا۔اس اعلان سے عوام کی پر شانی میں اضافہ ہو گیا گذشتہ دس روز سے ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشنوں پر رل گئے۔

تازہ ترین