• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے ملک کو غیر یقینی صورتحال میں دھکیل دیا ، عزیز الرحمٰن چن

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ عمران خان بیرونی آقاؤں کی نوکری کر رہے ہیں حکومت نے ملک کو غیر یقینی صورتحال میں دھکیل دیا ہے۔
تازہ ترین