• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل سوارنوجوان پول سےٹکرا کرزخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے) نواب ٹاؤن کے علاقے ایوب چوک کے قریب 24 سالہ جاسم موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث کی موٹر سائیکل بے قابو ہوکر فٹ پاتھ پر لگے بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں مذکورہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین