• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی سی پرحملہ سے وکلاء کاتقدس بری طر ح مجروحہوا،ساجدمیر

لاہور (خبرنگارخصوصی ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجدمیر نے کہا ہے کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلاء کے حملے سے وکلاء برادری اور پیشہ وکالت کا تقدس بری طرح مجروح ہوا ہے جس کا ازالہ اب قانون و انصاف کی عملداری سے ہی کیا جا سکتا ہے۔وہعلماء کے وفود سے گفتگو رہے تھے۔ انہوں نےکہا کہ پی آئی سی افسوسناک واقعہ کے حوالے سے جو بھی توجیہات پیش کی جائیں اس سے ہسپتال پر حملے کا جواز نہیں نکل سکتا۔
تازہ ترین