• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایس او کے تحت شہداء اے پی ایس پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی ایس او جامعہ کراچی اور جامعہ اردو یونٹ کی جانب سے شہدا آرمی پبلک سکول پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ بابر حمید نے ترانہ شہادت پیش کیا۔ اس موقع پر آئی ایس او جامعہ اردو کے سربراہ سید فاضل شاہ نے خطاب کیا۔

تازہ ترین