پشاور (لیڈی رپورٹر)امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے کہا کہ سانحہ پشاور میں بچوں اور اساتذہ نے قربانی دیکر ملک کو امن دیا۔ ان کی خدمات اور والدین کے صبر کو کبھی نہیں بھولا جاسکتا۔ محمد فائق شاہ نے کہا کہ حکومت، اپوزیشن اور تمام ادارے مل کر ملکی مسائل کا حل تلاش کریں تاکہ تاریخ کا سیاہ دن کبھی نہ دیکھنا پڑے۔