• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سالِ نو کا جشن، جرمنی میں شاندار آتش بازی


جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی نئے سال کو خوش آمدید کہنے  کے لیے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔

برلن کے برانڈنبرگ گیٹ پردلچسپ فائر ورک شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں پٹاخوں کا استعمال کر کے آسمان پر ایسے نظارے ترتیب دیئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے اور نئے سال کی آمد کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین